جو کہو اُس پر عمل کرو

Mon, 02/17/2020 - 05:36

انسان کے قول و عمل میں تضاد نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ یہ سخت ناپسندیدہ عمل ہے۔

جو کہو اُس پر عمل کرو

 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٢﴾ كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّـهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٣﴾(صف ٢،٣)ایمان والو آخر وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر عمل نہیں کرتے، اللہ کے نزدیک یہ سخت ناراضگی کا سبب ہے کہ تم وہ کہو جس پر عمل نہیں کرتے ہو۔
پیغام:خدا اُس سے ناراض ہوتا ہے جس کے قول اور فعل میں تضاد ہو۔رسالت مآب (ص) سے منقول ہے کہ ایمان محض دعوے اور آرزو کا نام نہیں ہے۔ بلکہ ایمان یہ ہے کہ دل میں خلوص موجود ہو اور عمل اُس کی تائید کرے۔امام صادق(ع) سے مروی ہے کہ حقیقی ایمان کی علامت یہ ہے کہ انسان حق کو جو ظاہری طور پر اس کے لیے نقصان دہ ہے اُس باطل پر ترجیح دے جو ظاہری طور پر اس کے لیے سود مند ہے۔[معارف قرآن، مؤلف: سید حمید علم الہدیٰ]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 12 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 58