Tue, 02/11/2020 - 20:01
حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا)
«اَبَوا هذِهِ الاُمَّة محمّدٌ و علیٌّ، یُقیمانِ اَوَدَهُم وُ یُنقذانهِمِ مِنَ العَذابِ الدّائِمِ إن أطاعُوهُما، وَ یُبیحانِهِمِ النَّعیمَ الدّائِمَ اِن وافَقُواهُما»
(تفسیر منسوب به امام حسن عسکری علیه السّلام، ص 330)
محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اور علی (علیہ السلام) اس امت کے [معنوی] باپ ہیں؛ اگر امت ان دونوں کی اطاعت کرے گی تو ان کے انحرافات کو سیدھا کرتے رہیں گے اور انہیں ہمیشگی عذاب سے نجات دیتے رہیں گے، اور اگر امت، ان دونوں کے ساتھ ہوجائے تو ہمیشگی جنت کی نعمتیں ان پر مباح کردیتے ہیں۔
Add new comment