Tue, 02/11/2020 - 19:55
حضرت فاطمه زهرا (سلام اللہ علیہا):
«نَحْنُ وَسیلَتُهُ فى خَلْقِهِ، وَ نَحْنُ خاصَّتُهُ وَ مَحَلُّ قُدْسِهِ، وَ نَحْنُ حُجَّتُهُ فى غَیبِهِ، وَ نَحْنُ وَرَثَةُ أَنـْبِیائِهِ»
(عوالم العلوم و المعارف و الأحوال من الآیات و الأخبار و الأقوال، ج 11، ص894)
ہم اہل بیتؑ، اللہ اور اس کے بندوں کے درمیان وسیلہ ہیں، ہم اللہ کے خاص بندے اور اس کی مقدس جگہ ہیں، ہم اللہ کی غیبت میں اس کی حجت ہیں، ہم انبیا کے وارث ہیں۔
Add new comment