Thu, 01/09/2020 - 14:22
کیا آپ جانتے ہیں؟!
1966 کے سیاسی شہری حقوق کے عہد نامے اور کنونشن آرٹیکل 8 میں یہ بات طے کی گئی ہے کہ زندگی کا حق ایک فطری انسانی حق ہے۔ اس حق کو قانون کے ذریعہ تحفظ فراہم کرنا چاہئے۔ کسی کو بھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ من مانی کرتے ہوئے کسی کو زندگی سے محروم کردے۔
لہذا، جان بوجھ اور ٹارگٹ کیلینگ کے ذریعہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر دہشتگردانہ حملہ اس قانون کی سنگین خلاف ورزی تھی۔
Add new comment