ڈونالڈ ٹرمپ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ: دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل ل
کیا آپ جانتے ہیں؟!
1966 کے سیاسی شہری حقوق کے عہد نامے اور کنونشن آرٹیکل 8 میں یہ بات طے کی گئی ہے کہ زندگی کا حق ایک فطری انسانی حق ہے۔ اس حق کو قانون کے ذریعہ تحفظ فراہم کرنا چاہئے۔ کسی کو بھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ من مانی کرتے ہوئے کسی کو زندگی سے محروم کردے۔
کیا آپ جانتے ہیں؟!
اقوام متحدہ کے منشور کا آرٹیکل 2 کسی بھی ملک کی علاقائی سالمیت، سیاسی آزادی اور ریاستوں کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔
اور اس مضمون کا پیراگراف نمبر 4 طاقت اور زور زبردستی کے استعمال سے منع کرتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں؟!
امریکہ کا حالیہ دہشتگردانہ حملہ، بین الاقوامی کورٹ میں قانون کے آرٹیکل 2 کے تحت جرم سمجھا جاتا ہے، اور اس جرم کے بدلے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر اور دیگر مجرمان (ذمہ داران اور معاونین) مجرم سمجھے جائینگے اور مُجاز حُکّام کے ذریعہ قانونی کارروائی کے مستحق ہیں۔