اللہ کی حمد اور تسبیح کرنے والے

Sat, 08/31/2019 - 13:47

خلاصہ: ہر چیز اللہ کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتی ہے، اس بارے میں مختصراً گفتگو کی جارہی ہے۔

اللہ کی حمد اور تسبیح کرنے والے

      سورہ الحمد کی دوسری آیت میں ارشاد الٰہی ہے: "الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ"۔
سورہ اسراء، آیت ۴۴ میں ارشاد الٰہی ہے: "وَإِن مِّن شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ"، "اور کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جو حمد کے ساتھ اس کی تسبیح نہ کرتی ہو"۔
حمد اور تسبیح کرنا نعمت حاصل کرنے والوں سے مختص نہیں ہے، بلکہ خود نعتیں بھی اللہ کی تسبیح اور حمد کرتی ہیں، اور نیز حمد کرنے والوں کی حمد، تسبیح کرنے والوں کی تسبیح اور ذکر کرنے والوں کا ذکر بھی اللہ کی حمد اور تسبیح اور ذکر کرتے ہیں، کیونکہ یہ سب "شیء" کے مصادیق ہیں، اور ہر چیز اللہ کی حمد اور تسبیح کرتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔
حوالہ جات:
[ماخوذ از: تفسیر تسنیم، آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی]
[ترجمہ آیت از: مولانا محمد حسین نجفی صاحب]

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 38