وہابی عقائد کے رد میں تالیف شدہ بعض کتب

Sat, 08/03/2019 - 21:05

علمائے اسلام نے وہابی آراء کی تردید میں کتب لکھی ہیں اور بعض دیگر نے اصولی طور پر وہابی عقائد کو علمی انداز سے رد کیا ہے جبکہ وہابی سرگرمیاں جاری رہنے کی بنا پر کتب و مقالات آج بھی لکھے جارہے ہیں؛ ان حوالوں سے لکھی جانے والی بعض کتب نمونے کے طور پر متعارف کرائی جاتی ہیں۔

وہابی عقائد کے رد میں تالیف شدہ بعض کتب

شیعہ اور سنّی علماء نے وہابیت کی ردّ میں بہت زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔[فرقہ وہابی و پاسخ شبہات آنہا، ص۱۵-۲۱] ان میں سے بعض آثار درج ذیل ہیں:
الصواعق الالہیہ فی الرد علی الوہابیہ(کتاب)|الصواعق الالہیہ فی الرد علی الوہابیہ تالیف سلیمان بن عبدالوہاب (محمّد بن عبدالوہاب کا بھائی).منہج الارشاد لمن اراد السداد تالیف شیخ جعفر کاشف الغطاء۔[فرہنگ شیعہ، ص۴۶۸]کشف الارتیاب فی اتباع محمد بن عبدالوہاب تالیف سید محسن امین۔آیین وہابیت تالیف جعفر سبحانی۔الوہابيۃ المتطرفۃ: موسوعۃ نقدیہ (وہابیت پر تنقیدی انسائکلوپیڈیا) یہ کتاب 5 جلدوں پر مشتمل ہے جسے اہل سنت مصنفین نے وہابیت کے خلاف تحریر کی ہیں۔فتنہ وہابیت تالیف احمد سید زینی دحلان۔وہابیت، مبانی فکری و کارنامہ عملی تالیف جعفر سبحانی۔دعوی الہدی الی الدرع فی الافعال و التقوی، بقلم محمد جواد بلاغی۔معجم ما الفّہ علماء الاسلام رداً علی الوہّابیة[مجلة تراثنا ، سال چہارم ، شوال 1409، ش 17]۔آیین وہابیت جعفر سبحانی۔برگی از جنایات وہابیہا بقلم مرتضی رضوی۔وہابیان بقلم علی اصغر فقیہی۔وہابیت ایدہ استعمار بقلم مسٹر ہمفر ترجمہ: علم الہدی۔
وہابیت کی تردید کے سلسلے میں اردو میں بھی بڑی تعداد میں کتب لکھی گئی ہیں اور بعض عربی کتب کا ترجمہ بھی کیا گیا ہے۔
منابع:امین، سید محسن، کشف الارتیاب فی اتباع محمد بن عبد الوہاب. (نرم افزار کلام اسلامی، ۲.۵)۔رضوانی، علی اصغر. سلفی گری (وہابیت) و پاسخ بہ شبہات. قم: مسجد مقدس جمکران. چاپ ششم. ۱۳۸۸ش۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 45