Wed, 06/26/2019 - 10:44
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ ﴿١﴾ أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ ﴿٢﴾ وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ﴿٣﴾ تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ﴿٤﴾ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ ﴿٥﴾؛کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے؛کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے؛اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے؛جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں ماررہی تھیں؛پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا۔
Add new comment