اہل و عیال کا نفقہ

Thu, 05/02/2019 - 21:33
اہل و عیال کا نفقہ

جس روز رسول خدا(ص)غزوہ تبوک سے واپس آئے،سعد انصاری آپ کے استقبال کو لپکےاور پیغمبراکرم(ص)سے ہاتھ ملایا،حضرت(ص) نےسعد سے فرمایا آپ کا ہاتھ اتنا کٹھور اور سخت کیوں ہے؟سعد نے جواب دیا،اپنے اہل و عیال کے لیے نفقہ تیار کرنے کے لیے بیلچے سے کام کررہا تھا؛آپ(ص) نے سعد کے ہاتھ کا بوسہ لیا اور فرمایا:یہ ہاتھ کسی بھی صورت آتش جہنم کا نوالہ نہیں بن سکتا۔(تاریخ بغداد، ج7، ص342)
 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 36