شیطان کی رضایت

Tue, 02/26/2019 - 19:52

خلاصہ: شیطان بے پردہ عورتوں سے راضی رہتا ہے۔

شیطان کی رضایت

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     انسان کو پیدا کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے آپ کو بلند سے بلد مقاموں تک پہونچائے اور ان بلند مقاموں میں سے ایک بلند مقام خداوند متعال کی رضایت کو حاصل کرنا ہے،
     لیکن افسوس اکثر انسان جب اس دنیا میں قدم رکھتےہیں تو وہ خدا کی رضایت کو حاصل کرنے کے بجائے شیطان کی رضایت کے دائرے میں داخل ہوجاتے ہیں جیسا کہ شیطان خود کہرہا ہے کہ:  میں ان عورتوں سے راضی ہوں جو اپنے چھرے اور بالوں کو کھول کر ایسا لباس پھن کر جس سے لوگ ان کی جانب مائل ہوں نکلتی ہیں اور لوگوں کے دین کو برباد کرتی ہیں۔

منبع: https://www.yjc.ir/fa/news/5925129

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 185