امیرالمومنین (علیہ السلام) سے کیسے بیعت کی گئی؟

Sun, 08/26/2018 - 15:01
امیرالمومنین (علیہ السلام) سے کیسے بیعت کی گئی؟

رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم) نے خطبہ دینے کے بعد، موذن کو حکم دیا کہ اذان دے پھر لوگوں نے ظہر کی نماز آپ کی اقتدا میں ادا کی۔
آپ نے حکم دیا کہ امیر المومنین علیہ السلام کے لئے آپ کے خیمہ کے مقابل میں ایک خیمہ لگایا جائے۔
پھر آپ نے حکم دیا کہ مسلمان گروہ گروہ ہوکر امیرالمومنین علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوں اور ایسے کہیں: «السلام علیک یا امیرالمومنین»
مردوں نے حکم کی تعمیل کی۔ پھر آپ نے اپنی بیویوں اور مسلمان عورتوں کو حکم دیا کہ امیرالمومنین علیہ السلام سے جاکر بیعت کریں۔
بیعت کا پروگرام تین دن تک جاری رہا اور رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم) نے غدیر کے مقام پر ہی میں رہائش پذیر رہے۔

Tags: 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 36