غدیر حضرت زہرا کی نگاہ میں

Sun, 04/16/2017 - 11:02

ابن عقدہ نے اپنی کتاب "الولایۃ" میں محمد ابن اسید سے یوں نقل کیا ہے: فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے پوچھا: کیا پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله و سلم نے اپنی رحلت سے پہلے علی علیہ السلام کی امامت کے

ابن عقدہ نے اپنی کتاب "الولایۃ" میں محمد ابن اسید سے یوں نقل کیا ہے: فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے پوچھا: کیا پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله و سلم نے اپنی رحلت سے پہلے علی علیہ السلام کی امامت کے بارے میں کچھ فرمایا:
جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے جواب دیا: «و اعجباانسيتم يوم غديرخم؛» بہت تعجب ہے!  کیا تم لوگوں نے غدیر خم کو فراموش کر دیا ہے؟

اثبات الهداة، ج 2، ص 112؛ احقاق الحق، ج 16، ص .282

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 13 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 65