Tue, 06/26/2018 - 13:02
امام سجاد (عليه السلام)
اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ؛
اچھی بات، مال کو بڑھا دیتی ہے اور رزق کو زیادہ کر دیتی ہے اور موت میں تاخیر ڈال دیتی ہے اور گھر والوں سے محبت کا باعث بنتا ہے اور جنت میں داخل ہونے کا سبب ہے۔
خصال، ص 317، ح 100
Add new comment