آخر الزمان میں لوگوں کی حالت اور ان پر عذاب

Mon, 02/26/2018 - 18:03
آخر الزمان میں لوگوں کی حالت اور ان پر عذاب

لوگوں پر ایک ایسا وقت آئے گا کہ جب پیٹ ان کا معبود، عورتیں ان کا قبلہ، پیسا ان کا دین اور شرافت ان کا مال ہوگا؛ جب ایمان سے صرف اس کا نام، اسلام سے صرف اس کا نشان، قرآن سے صرف اس کا پڑھنا باقی رہے گا؛ ان کی مسجدیں آباد اور ان کے دل  ہدایت سے ویران ہوں گے؛ ان کے بے عمل علماء سب سے بُرے انسان ہوں گے؛ 
اس وقت اللہ تعالی انہیں چار عذابوں میں مبتلا کر دے گا:
1) بادشاہوں کا ظلم،
2) خشکسالی،
3) حاکموں کی جفا،
4) ججوں کی بے انصافی

(الکافی 8/ 308 البحار 52/ 190)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 14 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 17