حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے محبین کا مقام

Sat, 02/17/2018 - 10:39
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے محبین کا مقام

شيعَتُنا مِنْ خِيارِ أهْلِ الْجَنَّةِ وَكُلُّ مُحِبّينا وَ مَوالى اَوْليائِنا وَ مُعادى أعْدائِنا وَ الْمُسْلِمُ بِقَلْبِهِ وَ لِسانِهِ لَنا.
(بحارالأنوار، ج 68، ص 155، س 20، ضمن ح 11)
ہمارے شیعہ اور پیروکار اور ہمارے محبین اور ہم سے محبت کرنے والوں کے محبین اور ہمارے دشمنوں کے دشمن اور اپنے دل اور زبان کے ذریعہ ہمارے فرامین کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والے لوگ جنتیوں میں سب سے بہترین افراد ہوں گے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 5 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 38