انسان کے کمال تین چیزوں میں ہے

Thu, 01/18/2018 - 19:38
انسان کے کمال تین چیزوں میں ہے

انسان کے کمال تین چیزوں میں ہے:

امام محمد باقر علیہ السلام:
الْكَمَالُ كُلُّ الْكَمَالِ: التَّفَقُّهُ فِی الدِّینِ وَ الصَّبْرُ عَلَى النَّائِبَةِ وَ تَقْدِیرُ الْمَعِیشَةِ 
(اصول كافى جلد 1 صفحه:39 روایة: 4)
انسان کے کمال تین چیزوں میں ہے:
1. دین شناس ہونا،
2. مشکلات میں صبر کرنا
3. اور زندگی کی معاش میں میانہ روی اختیار کرنا

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 58