عدل الہی

Thu, 01/18/2018 - 19:27
عدل الہی

اصول دین میں تمام صفات الہٰی میں سے کیوں صرف عدل کو چنا گیا ہے؟
1. خداوند متعال کی صفات میں عدالت کو ایک ایسی اہمیت حاصل ہے کہ بہت سی دوسری صفات اس کی طرف پلٹتی ہیں، کیونکہ ”عدالت“ اپنے وسیع معنی میں ہر ایک چیز کو اپنی جگہ پر قرار دینا ہے۔ اس صورت میں حکیم، رزّاق، رحمان و رحیم اور ان جیسی دوسری صفات اس پر منطبق ہوتی ہیں۔
2. معاد کا مسئلہ بھی ”عدل الہی“ پر منحصر ہے۔ انبیاء و مرسلین کی نبوت و رسالت اور ائمہ کی امامت بھی عدل الہٰی سے مرتبط ہیں۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 5 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 58