Sun, 01/14/2018 - 19:24
امام محمد باقر علیہ السلام:
" مَنْ طَلَبَ الدُّنْیا اسْتِعْفافاً عَنِ النّاسِ، وَ سَعْیاً عَلی أهْلِهِ، وَ تَعَطُّفاً عَلی جارِهِ، لَقَی اللهَ عَزَّ وَجَلَّ یوْمَ الْقِیامَةِ وَ وَجْهُهُ مِثْلُ الْقَمَرِ لَیلَةَ الْبَدْرِ"
جو شخص دنیا کو ان تین چیزوں کے لئے چاہے اللہ تعالی سے اس حال میں جاملے گا کہ اس کا چہرہ چودہویں کے چاند جیسا نورانی ہوگا: 1۔لوگوں سے بے نیاز رہے 2۔ اپنے گھرانہ کے لئے سکون فراہم کرے 3۔ پڑوسیوں کی مددکرے
(وسائل الشّیعة: ج 17، ص 21، ح 5)
Add new comment