بے نیازی

ؑانسان کی سرکشی اور تکبر
07/14/2019 - 11:53

خلاصہ: انسان جب نعمتیں حاصل کرلیتا ہے تو اپنے آپ کو بے نیاز سمجھنے لگتا ہے اور تکبر کرتا ہے اور اللہ کو بھلا دیتا ہے، جبکہ وہ بے نیاز نہیں ہے، وہ پہلے کی طرح ہی اللہ تعالیٰ کا محتاج ہے۔

منافق کی حقیقت
04/16/2018 - 19:00

امام على عليه السلام:
«الْمُنافِقُ إِذَا اسْتَغْنى طَغى»
جب منافق بے نیاز ہوجائے تو سرکشی کرنے لگتا ہے۔
(تحف العقول، ص212)

دنیا کو تین چیزوں کے لئے چاہنا
01/14/2018 - 19:24

امام محمد باقر علیہ السلام:
" مَنْ طَلَبَ الدُّنْیا اسْتِعْفافاً عَنِ النّاسِ، وَ سَعْیاً عَلی أهْلِهِ، وَ تَعَطُّفاً عَلی جارِهِ، لَقَی اللهَ عَزَّ وَجَلَّ یوْمَ الْقِیامَةِ وَ وَجْهُهُ مِثْلُ الْقَمَرِ لَیلَةَ الْبَدْرِ"

Subscribe to بے نیازی
ur.btid.org
Online: 50