Wed, 01/03/2018 - 10:33
سوال:
اگر چار رکعتی نماز کی دوسری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد، بھولتے ہوئے سلام بھی پڑھ دیا تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:
اگر بھولتے ہوئے “السلام علینا و علی عباد اللہ الصالحین” پڑھ دے یا “السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ” تو 2 سجدہ سہو بجالائے
یا بھولتے ہوئے ان دو سلام کی کچھ مقدار پڑھے یا “السلام علیک ایہا النبی و رحمۃ اللہ و برکاتہ” پڑھ دے تو احتیاط مستحب کی بنا پر 2 سجدہ سہو بجالائے
Add new comment