Tue, 07/18/2017 - 07:00
عقلمند کے لئے کیا ضروری ہے؟
امیرالمومنین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
یَنْبَغِی لِلْعَاقِلِ أَنْ یَحْتَرِسَ مِنْ سُکْرِ الْمَالِ وَ سُکْرِ الْقُدْرَةِ وَ سُکْرِ الْعِلْمِ وَ سُکْرِ الْمَدْحِ وَ سُکْرِ الشَّبَابِ فَإِنَّ لِکُلِّ ذَلِکَ رِیحاً خَبِیثَةً تَسْلُبُ الْعَقْلَ وَ تَسْتَخِفُّ الْوَقَارَ.
عقلمند انسان کے لئے ضروری ہے کہ مال کے نشہ، طاقت کے نشہ، علم کےنشہ، تعریف کے نشہ اور جوانی کے نشہ سے بچے، کیونکہ ہر ایک نشہ کی ایسی بدبو ہے جو عقل کو زائل کردیتی ہے اور انسانی وقار کو کم کر دیتی ہے
(غرر الحكم، 10948)
Add new comment