Sun, 04/16/2017 - 11:02
(قالَ الإمامُ علی بن محمد النقی الهادی (علیه السلام
(قالَ الإمامُ علی بن محمد النقی الهادی (علیه السلام
إنّ لشيعتنا بولايتنا لعصمة لو سلكوا بها في لجّة البحار الغامرة وسباسب البيداء الغابرة بين السباع والذئاب وأعادي الجنّ والإنس لأمنوا من مخاوفهم بولايتهم لنا۔۔۔
بے شک ہمارے شیعوں کے لیئے ہماری والایت عظیم پناہگاہ ہے
اگر سمندر کی گہرائیوں میں اترجائیں یا بے آب و علف جنگلوں میں وحشی جانورون کے بیچ پھنس جائیں یا خطرناک جنات یا انسان جیسے دشمنوں سے گھر جائیں
تب بھی وہ ہماری ولایت کی برکت سے ان حالات سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔
بحارالأنوار: ج 50، ص 215، ح 1، س 18، به نقل از أمالى شیخ طوسى.
Add new comment