Create: 07/08/2017 - 08:28
دل میں چھپائی ہوئی باتوں کا انجام
" مَا أَضْمَرَ أَحَدٌ شَيْئاً إِلَّا ظَهَرَ فِى فَلَتَاتِ لِسَانِهِ وَ صَفَحَاتِ وَجْهِهِ "
جس کسی نے بھی کوئی بات دل میں چھپا کہ رکھنا چاہی وہ اس کی زبان سے بے ساختہ نکلے ہوئے الفاظ اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ضرور ہو جاتی ہے۔
(حکمت نمبر 26)
Add new comment