Create: 07/05/2017 - 08:15
امیر کلام کے حکیمانہ کلمات؛
ناکامی اور محرومیت کے اسباب؛ فرصتوں کی اہمیت
قُرِنَتِ الْهَيْبَةُ بِالْخَيْبَةِ وَ الْحَيَاء بِالْحِرْمَانِ وَ الْفُرْصَةُ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ فَانْتَهِزُوا فُرَصَ الْخَيْر
(حکمت نمبر 21)
خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے
اور فرصت کی گھڑیاں (تیز رو) ابر کی طرح گزر جاتی ہیں۔
لہٰذا بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو۔
Add new comment