انتظار
رسول خدا صلی الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: أفضل أعمال امتي انتظار الفرج ؛ میری امت کا بہترین عمل انتظار فرج ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بحارالانوار، ج۵۲،ص۱۲۲
کبھی ایسے شخص کو کچھ نہیں کہنا چاہئے جس کا اللہ کے سوا کوئی نہ ہو۔ چار ٹائروں سے زیادہ چار آدمیوں کا خیال رہے(جو آپ کے جنازے کو لے کر چلیں گے) تو آدمی کبھی اپنی گاڑیوں کا تذکرے نہیں کرتا۔ یہ مزاج آرام سے نہیں ٹوٹتا، کسی ایسی جگہ جائیں جہاں نفس پرچوٹ پڑے، مزید تعریفیں نہ ہوں، تعریف و تذلیل دونوں سے آدمی کو بچنا چاہئے، یہ صلاحیتوں کو زنگ لگا دیتی ہیں۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے انتظار کے لئے تین عناصر کا ہونا ضروری ہے۔
انتظارِامام زمانہ[عجل] کی خصوصیات کو موشن گرافک کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتظار ہمیں اپنی اصلاح کرتے ہوئے کرناہے ناکہ گوشہ نشینی کے ذریعہ۔