امام حسنؑ

امام حسن علیہ السلام:منتخب کلام
10/25/2019 - 23:33

معصومین علیہم السلام کے بیانات ہمارے لیے جہاں مشعل راہ ہیں وہیں حقیقت کے ترجمان بھی؛اپنی زندگی کو معصومین علیہم السلام کے بتائے فرامین کے قالب میں ڈھالنے کے لیے مندرجہ ذیل بیانات ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

امام حسن عليه السلام کے فضائل
08/17/2017 - 21:46

انسان کی عظمت و برتري کو پہچاننے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ وہ اپنے سےبرتروصاحب فضيلت شخصیت کا محبوب ہو۔

عقيقه،  اور  بالوں کے وزن کے برابر صدقه کی رسم
08/17/2017 - 21:21

امام حسن بن علی علیہما السلام کی ولادت پرلوگ خوشی خوشی آتے اور پیغمبرصلي الله عليه و آله اورعلی و زهراعليہماالسلام کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے،رسول خداصلي الله عليه و آله نے امام مجتبيٰؑ کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہی۔

Subscribe to امام حسنؑ
ur.btid.org
Online: 107