امام حسن مجتبیٰ عليه السلام انسانی فضائل کا عالی ترین نمونہ تھے، آپ صالحین اور پاک سرشت افراد کے مقتدا تھے۔