عقل و جہل

06/14/2023 - 04:50

امام علی علیہ ‌السلام نے فرمایا : «اَلْعَقْلُ قُرْبَةٌ، اَلْحُمْقُ غُرْبَةٌ»

عقل قربت کا سبب اور حماقت و نادانی دوری کا سبب ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

آمِدی ، ابوالفَتح ، غررالحکم و دُرَرُ الکَلِم ، ص۲۲ ۔

حدیث روز
02/20/2022 - 05:32

عَلِیُّ بْنُ إِبْرَاهِیمَ عَنْ أَبِیهِ عَنِ النَّوْفَلِیِّ عَنِ السَّکُونِیِّ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ علیہ السلام  قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم : إِذَا بَلَغَکُمْ عَنْ رَجُلٍ حُسْنُ حَالٍ فَانْظُرُوا فِی حُسْنِ عَقْلِهِ فَإِنَّمَا یُجَازَی بِعَقْلِهِ ۔

ہم اپنے حقیقی دوست اور دشمن کو پہچانیں
08/08/2017 - 11:14

خلاصہ: انسان کا حقیقی دوست اسکی عقل ہے اور جہالت اسکی دشمن ہے۔

انسان کا دوست اور دشمن، امام رضا (علیہ السلام) کی نظر میں
08/03/2017 - 12:00

خلاصہ: عقل اور جہل کا انسان سے بہت گہرا تعلق ہے، یہاں تک کہ عقل انسان کی دوست ہے جو اسے ہدایت کرتی ہے اور جہالت انسان کی دشمن ہے جو اسے گمراہی کے راستے پر لگادیتی ہے۔

Subscribe to عقل و جہل
ur.btid.org
Online: 41