اچھا شوہر

اچھے شوہر کی تین  اہم علامات
08/21/2017 - 07:54

خلاصہ: اسلامی نقطۂ نگاہ سے اچھا شوہر وہ ہے جو با ایمان ہو، با اخلاق ہو، اپنے اہل خانہ کی ذمہ داریوں کو اٹھانے، ان کی نیک خواہشات کو پورا کرنے اور اپنی شریک حیات کو سمجھنے والا اور اس سے محبت کرنے والا ہو۔

بہترین شوہر
08/21/2017 - 07:33

خلاصہ: بیوی کا سکون اور آرام شوہر کے وجود سے ہے خصوصا اگر شوہر مہربان، با ایمان اور با وفا ہو، کیونکہ نیک، مہربان اور پاک سیرت شوہر دنیا کی تمام نعمتوں سے زیادہ بہتر ہے اور ایسا نیک سیرت شوہر اسلام کے نقطۂ نظر میں بہترین شوہر کا درجہ رکھتا ہے۔

Subscribe to اچھا شوہر
ur.btid.org
Online: 23