ائمہ معصومین علیہم السلام
06/09/2019 - 14:12
امام رضا علیہ السلام:
«الْبَیْتُ الَّذِی فِیهِ مُحَمَّدٌ یَصْبَحُ اَهْلُهُ بِخَیْرٍ وَ یُمْسُونَ بِخَیْر»
جس گھر میں محمد نامی شخص ہو، اس گھر کے رہنے والوں پر صبح بھی خیر میں اٹھتے ہیں اور شام بھی خیر سے گزارتے ہیں۔
(وسائل الشیعة ؛ ج 21، ص 394)
07/02/2017 - 04:52
تعارف اور انہدام بقیع (جنۃ البقیع / بقیع الغَرقَد)، مدینہ کا سب سے پہلا اور قدیم اسلامی قبرستان ہے۔ شیعہ اماموں میں سے چار ائمہ(علیہم السلام)، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور تابعین میں سے کئی اکابرین اسلام اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔