طوفان الاقصی

10/17/2023 - 10:32

حماس کے حالیہ حملے نے جہاں اس استقامتی گروہ کی طاقت کو دنیا کے سامنے پیش کیا وہیں اسرائیل کی جوابی کاروائی کے نتیجہ میں غزہ پٹی میں ہزاروں بچے اور عورتوں نے جام شھادت نوش کرلیا ، اس مقام پر ہر انسان کے ذھن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ اس حملہ کا انجام اور نتیجہ کیا ہوا ؟

10/16/2023 - 13:11

فلسطینی عوام نے الاقصی آپریشن کا انتخاب کیوں کیا ؟ کیا حماس کو اسرائیل پر حملہ کے نتائج سے آشنائی نہیں تھی ؟ یہ راستہ فلسطینی لوگوں نے چنا ہے یا کسی تیسرے فریق نے دخالت کی ہے ؟ حماس نے یہ آپریشن کیوں کیا ؟ اور سب سے بڑا سوال حماس کے اس آپریش کی ہم حمایت کیوں کریں ؟

Subscribe to طوفان الاقصی
ur.btid.org
Online: 51