اہل حرم
امام حسین علیہ السلام کے قیام اور اپ کے سفر کربلا کے سلسلہ میں کچھ لوگوں نے اس بات پر تنقید کی ہے کہ اپ لشکر یزید سے جنگ اور اپنی شھادت کا علم رکھنے کے باوجود اہل حرم کو کربلا کیوں لیکر آئے ؟
پنجتن پاک کی اخری کڑی ، خاندان عصمت و طھارت کے دلبند حضرت امام حسین علیہ السلام لوگوں میں شعور و بیداری پیدا کرنا اپنا فریضہ سمجھتے تھے تاکہ یزید اور بنی امیہ کی جانب سے دین اسلام میں پیدا کی جانے والی تحریفات کا سد باب ہوسکے ۔ امام حسین علیہ السلام نے سرزمین کربلا پر جام شہادت نوش کرکے دین اسلام
تاریخ کربلا کا اہم ترین موضوع جس پر بہت سارے محققین اور دانشورں نے قلم چلائے ہیں وہ سفر کربلا میں اہل حرم کی امام حسین علیہ السلام کی ہمراہی ہے کہ امام حسین علیہ السلام یزیدوں سے جنگ اور اپنی شھادت کا علم رکھنے کے باوجود اہل حرم کو اپنے ساتھ مدینہ سے کیوں لیکر نکلے ؟