مجاھدین خلق
06/22/2023 - 09:16
البانیہ کے دارالحکومت ترانہ کے قریب ، البانیہ پولیس نے دھشت گروہ پیپلز مجاہدین آرگنائزیشن آف ایران کے کیمپ پر چھاپہ مارا ، اس چھاپے میں ڈرون اور جاسوسی کے دیگر الکٹرانیک سسٹم ضبط کرلئے ۔
06/21/2023 - 08:40
البانیہ کی وزارت داخلہ نے اپنے اس حملہ کی علت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس گروہ نے 2014 عیسوی میں البانیہ حکومت سے ملک کے خلاف کسی بھی قسم کا اقدام نہ کرنے معاھدہ کیا تھا مگر انہوں نے حالیہ دنوں ملک کے خلاف سائبر حملے کرکے اپنے وعدے کی پاسداری نہیں کی اور ملکی آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی ہے ، اسی