اہمیت اتحاد>اسوہ حسنہ>اتحاد بین المسلمین>rرسول اسلام
04/16/2017 - 11:16
خداوند عالم کی بیان کردہ اخلاق کو اگر تعلیمات کی شکل میں دیکھنا ہو تو اس وجود کا نام قرآن ہے اور اللہ کے تعلیم کردہ اخلاق اور خصائل حمیدہ کو اگر ایک انسانی پیکر اور شخصی اسوہ و ماڈل کی صورت میں دیکھنا ہو تو ان کا نام محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہے۔ چنانچہ قرآن کی تعلیم اور پیغمبر اسلام کا عمل ہر زمانہ مین ہمارے لئے نمونہ عمل ہے حتی یہ چیز وحدت بین المسلمین میں بھی عائد ہوتی ہے۔