شب برائت
گذشتہ پیوستہ
۶: نیمہ شعبان کے لئے حضرت امام صادق علیہ السلام سے منقول نماز پڑھنا
شیخ طوسی علیہ الرحمۃ نے کتاب «مصباح» میں روایت نقل کی ہے جس میں حضرت امام صادق علیہ السلام نے نیمہ شعبان کے سلسلہ میں نصیحت فرمائی ہے ۔
روایات، معصومین علیہم السلام، مراجع اور بزرگان دین کے نزدیک شب برائت یعنی شب نیمہ شعبان، شب قدر کے بعد بہترین شب اور با فضیلت ترین شب شمار کی گئی ہے اس شب کے مختلف اور متعدد اعمال ہیں از جملہ ان میں سے ایک شب بیداری ہے ۔
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: شب نیمہ شعبان (شب برائت) شب قدر کے بعد با فضلیت ترین شب ہے، اس شب خدا کی بیکراں رحمتیں بندوں پر نازل ہوتی ہیں اور گناہگاروں کی بخشش کی جاتی ہیں، اس شب کیلئے خدا نے قسم کھائی ہے کہ کسی ضرورت مند کو خالی ہاتھ نہ لوٹائے گا البتہ جب تک حرام چیز کی درخواست نہ کرے