رھبر انقلاب

01/21/2023 - 06:17
خدائی امتحان کا مقصد ہماری توانائی کا اندازہ لگانا نہیں ہے بلکہ یہ امتحان منزل کی جانب ایک قدم ہے کہ اگر ہم اس سختی کو عبور کرگئے تو ہمیں ایک نئی حالت اور نئی زندگی ملے گی ۔

01/12/2023 - 05:54
کوئٹہ کے امام جمعہ حجت الاسلام المسلمین سید ہاشم موسوی نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو میں حضرت آیت الله خامنہ ای کی توہین آمیز خاکے شایع کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

11/24/2022 - 07:02
ایت اللہ سبحانی:
رہبر معظم انقلاب ایک لائق اور دردمند انسان ہیں، وہ اسلامی حکومت کی حفاظت اور لوگوں کیساتھ پیش انے کا طریقہ جانتے ہیں، اپ جامع انسان اور جامع الفضائل ہیں، خداوند متعال انکی حفاظت فرمائے ۔