مبلغ

11/07/2022 - 09:34

 

دین خدا کی راہ میں خدمت کرنے والے بہت سارے لوگ شاید اجرت و مزدوری لینے کے خواہشمند نہ ہوں مگر وہ یہ پسند کرتے ہیں کہ کم از کم ان زحمتوں اور فعالیتوں کی قدردانی کی جائے کہ اگر قدردانی نہ کی گئی تو ممکن ہے دین خدا کی تبلیغ میں سستی یا کاہلی کا سبب بن جائے ۔

11/06/2022 - 09:06

ایک مبلغ اور دین کا پیغام پہنچانے والا اس بات کو بخوبی سمجھے کہ جب بھی ہدایت کی ضرورت مند عوام کے لئے امید کا دیا جلائے گا تو بدخواہوں کے حملے سے روبرو ہوگا اور اس راہ میں دشمنوں سے مدارا بے سود و بے فائدہ ہے بلکہ ان افراد سے سختی اور سنجیدگی سے گفتگو کیا جائے ، ان سے نفرت کا اظھار کیا جائے اور ہ

Subscribe to مبلغ
ur.btid.org
Online: 28