اول ذی الحجہ

06/08/2024 - 10:43

اس روز حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن اپ کو خلیل اللہ کے لقب سے نوازا گیا ۔

اس دن رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مشرکین مکہ کے سامنے سورہ برائت پڑھنے کا حکم دیا گیا ۔

عقد حضرت زھراء
07/02/2022 - 03:55

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری تنظیم سازی حجت الاسلام و المسلمین مقصود علی ڈومکی نے یکم ذوالحجہ حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور سیدہ کائنات حضرت بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے عقد مبارک کی تاریخ پر پوری امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا: تاریخ انسانی کا

Subscribe to اول ذی الحجہ
ur.btid.org
Online: 32