فیملی کا تعاون

گھریلو امور میں تعاون
06/21/2022 - 08:10

معصوم اماموں علیھم السلام کی سیرت یہ تھی کہ وہ گھر کے کام میں ہاتھ بٹاتے تھے اور اھل خانہ کی مدد کرتے تھے ، حضرت امام علی علیہ السلام کے سلسلہ میں ملتا ہے کہ حضرت (ع) گھر میں پانی بھرتے ، لکڑیاں لاتے ، گھر میں جھاڑو لگاتے اور  گھر کی صفائی میں حصہ لیتے ، ان کی اہلیہ بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زھراء

Subscribe to فیملی کا تعاون
ur.btid.org
Online: 38