محاسبہ نفس
06/06/2023 - 05:47
امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا : «حَاسِبُوا أَنْفُسَكُمْ قَبْلَ أَنْ تُحَاسَبُوا وَ وَازِنُوهَا قَبْلَ أَنْ تُوَازَنُوا» (۱)
اپنے نفس کا محاسبہ کرو اس سے پہلے کہ تمھارا محاسبہ کیا جائے، اور اسے تولو اس سے پہلے کہ تولا جائے ۔
05/02/2022 - 08:59
ہر کوئی اپنی توانائی اور طاقت سے خود واقف ہے کہ وہ کس قدر اپنے مقصد میں کامیاب اور کس قدر ناکام رہا ہے ، قران کریم کے ارشاد کے مطابق «بَلِ الْانسَانُ عَلىَ نَفْسِهِ بَصِيرَةٌ، وَ لَوْ أَلْقَى مَعَاذِيرَهُ ؛ بلکہ انسان خود بھی اپنے نفس کے حالات سے خوب باخبر ہے (۱۵) چاہے وہ کتنے ہی عذر کیوں نہ پی