اشعار
07/03/2022 - 04:29
ذی الحجہ سن 10ہجری میں حجۃ الوداع کے مراسم تمام ہوئے حج کے بعد رسول اکرم (ص) نے مدینہ جانے کی غرض سے مکہ کوچھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے، قافلہ کوکوچ کا حکم دیا ۔ جب یہ قافلہ جحفہ سے تین میل کے فاصلے پر جو کہ احرام کے میقات کی جگہ ہے اور ماضی میں یہاں سے عراق، مصر اور مدینہ کے راستے جدا ہوجاتے تھے،
02/12/2022 - 08:45
نتیجہ فکر : مولانا سلمان عابدی
ھند میں مورد یلغار ہے عورت کا حجاب
کفر سے برسر پیکار ہے عورت کا حجاب
آہنی خود ہے ہتھیار ہے عورت کا حجاب
ایک چلتی ہوئی تلوار ہے عورت کا حجاب
صنف نسواں کی طہارت بھی ہے اس کے اندر
صرف صورت نہیں سیرت بھی ہے اس کے اندر