اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
خلاصہ: قرآں کریم نے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی مختلف آیات میں ترغیب دلائی ہے اور بخل کی مذمت کی ہے۔
خلاصہ: غریبوں کی ایسے انداز میں، ایسے طریقے سے اور اتنی مقدار میں امداد کی جائے کہ غریبوں کی امداد کرنا معاشرتی عمومی تہذیب بن جائے۔
خلاصہ: آدمی کو خیال رکھنا چاہیے کہ غریبوں کی مدد کرکے ان کی عزت نفس پامال نہ کردے۔
خلاصہ: کورونا وائرس کے اس المناک دورانیہ میں غریبوں کی مدد کرتے ہوئے، امداد کرنے کو معاشرتی عمومی ثقافت بنا لینا چاہیے۔
خلاصہ: ان معاشی نازک حالات میں جب غریب لوگ مدد کے حقدار ہیں تو ہر آدمی کو چاہیے کہ اپنی گنجائش کے مطابق امداد کرے۔
خلاصہ: ان معاشی نازک حالات میں جب غریب لوگ مدد کے حقدار ہیں تو ہر آدمی کو چاہیے کہ اپنی گنجائش کے مطابق امداد کرے۔
خلاصہ: قرآن کریم کی مختلف آیات میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کا ذکر ہوا ہے، ان میں سے ایک سورہ بقرہ کی تیسری آیت ہے۔