رجب

01/14/2024 - 06:07

رسول خدا صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رَجَبٌ، شَهرُاللّه الأصَبُّ، یَصُبُّ اللّه فِیهِ الرَّحمَةَ عَلی عِبادِهِ ۔ (۱)

ماہِ رجب، ماہِ نزولِ رحمتِ الہی ہے، خداوندِ متعال اس ماہ میں اپنے بندوں پر رحمتیں نازل کرتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

02/08/2023 - 10:16

ماہ رجب ، خدا کی وسیع رحمتوں اور نعمتوں کا مہینہ ہے ، روایات میں ماہ رجب اور ماہ شعبان ، ماہ مہمانی خدا میں داخل ہونے کا مہینہ شمار کیا گیا ہے ، لہذا ان دونوں مہینوں یعنی رجب و شعبان کو ماہ ضیافت الھی یعنی رمضان کی معنویت سے زیادہ زیادہ استفادہ کا مقدمہ قرار دیا جائے اور خود کو ماہ رمضان کی معنوی

زینب س
02/16/2022 - 08:27

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی اغوش میں تربیت یافتہ ثانی زھراء علیھا السلام نے جو شجاعت و دلیری پائی تھی وہ زبان زد عام و خاص ہے ، کربلا جیسے عظیم معرکہ بعد، دکھ اور زخموں چور ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داری کو نبھانے ، مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے پیغام اور مقصد شھادت کو دنیا کے کا

رحمتِ الٰہی کی بارش کا مہینہ+عکس نوشتہ
03/06/2020 - 21:39

پیغمبر اکرم صلى ‌الله‌ علیہ و‌ آله: رَجَبٌ شَهرُ اللّه‌ِ الأصَبُّ یَصُبُّ اللّه‌ُ فِیهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ؛ رجب، رحمتِ الٰہی کی بارش کا مہینہ ہے پروردگار اس مہینے میں اپنے بندوں پر  بے پناه رحمتیں نازل فرماتا ہے۔[عیون اخبار الرضا ج۲ ص ۷۱]

Subscribe to رجب
ur.btid.org
Online: 76