امام محمد تقی (علیہ السلام)
خلاصہ: امام محمد تقی(علیہ السلام) نے حضرت علی(علیہ السلام) کی جانب نسبت دیتے ہوئے کمسنی اپنی امامت کو ثابت کیا۔
خلاصہ: ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ ہمارے ائمہ(علیہم السلام) غیب کا علم رکھتے ہیں۔
خلاصہ: امام محمد تقی(علیہ السلام) کے علم غیب کا اعتراف دوسرے مذاھب کے پیروکاروں کی زبانی۔
خلاصہ: انصاف، مہربانی اور معنویات کو اپنانے سے انسان لوگوں کے قریب ہوتے ہیں۔
خلاصہ: خداوند متعال نیک بندوں کو لوگوں کے ہدایت کے لئے انتخاب کرتا ہے۔
خلاصہ: امام محمد تقی(علیہ السلام) کی امامت پر معصومین(علیہم السلام) کی فراوان حدیثیں موجود ہیں۔
یہ ا یک حسرت ناک واقعہ ہے کہ امام محمدتقی علیہ السّلام کو نہایت کمسنی ہی کے زمانے میں مصائب اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہوجانا پڑا. انہیں بہت کم ہی اطمینان اور سکون کے لمحات میں باپ کی محبت, شفقت اور تربیت کے سائے میں زندگی گزارنے کاموقع مل سکا۔