Sat, 01/11/2020 - 11:34
کیا آپ جانتے ہیں؟!
عراق اور امریکہ معاہدے کے آرٹیکل23 کے پیراگراف3 میں کہا گیا ہے کہ عراق کی سرزمین کو دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ عراقی شہریوں کے قتل کے لئے امریکی ڈرون کا دہشتگردی اور جارحیت کے لیےاستعمال عراقی خودمختاری اور آزادی کی خلاف ورزی ہے اور عراقی امریکی معاہدے کے شرائط کی خلاف ورزی ہے۔
Add new comment