بقیع
باقر العلوم امام خامس حضرت محمد باقر علیہ السلام کے مزار مقدس کو بھی غیبت کے پردوں میں چھپا دیا اور ہمارے چھٹے آقا امام جعفر صادق علیہ السلام جو کبھی اسی مدینہ آمنہ میں مسند علم و فقاہت پر جلوہ افروز ہوتے تھے تو آپ کے لبوں سے نکلے ہوئے ہر حرف ہر لفظ ہر جملہ اور ہر عبارت کو عقیدت و مودت ، تحقیق
آٹھ شوال المکرم کی یہ تاریخ گردش لیل و نہار کے بعد جب بھی آتی ہے اپنے اندر ایک خاموش کربلا کا غم سمیٹے ہوتی ہے ، جہاں اہل شعور اور اہل ضمیر کی نگاہیں جھک جاتی ہیں ، جہاں اک سچا مسلمان ضمیر کی عدالت میں اپنی خاموشی کا مجرم گردانا جاتا ہے ، یہ تاریخ آل سفیان اور آل سعود کی دہشت گردی کا جیتا جاگتا ث
وہابیوں نے قبرستان بقیع پر کئی حملے کیے گئے مگر مکمل طور پر 8/ شوال 1344ھ میں سعودی جب مدینہ پر آخری بار قابض ہوئے قبرستان کو تباہ و منہدم کر کے تمام قیمتی سامان غارت کر کے چوری کر کے لے گئے؛وہابیوں کے اس اقدام نے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کیے اور جب دنیا بھر میں ان کے اس گھناؤنے عمل کے خلاف اعتراضات ہوئے اور لوگوں نے اپنے غصے اور آل سعود سے نفرت کا اظہار کیا تو وہ مکمل منصوبہ بندی کے باوجود حرم نبوی کو منہدم کرنے کی جراّت نہ کر سکے۔