سورہ انبیاء

04/02/2023 - 08:10

توحید:

توحید پر چھ دلائل ذکر کئے گئے ہیں:

۱: آسمان اور زمین دونوں ملے ہوئے تھے، ہم نے دونوں کو جدا جدا کردیا۔

۲: ہم نے ہر جاندار چیز کو پانی سے بنایا ہے۔

۳: ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے، تاکہ لوگوں کے بوجھ سے زمین ہلنے نہ لگے۔

03/31/2023 - 08:10

اس پارے کے دو حصے ہیں:

۱۔ سورۂ انبیاء ۔

۲۔ سورۂ حج ۔

سورۂ انبیاء میں تین باتیں یہ ہیں:

۱۔ قیامت ۔

۲۔ رسالت ۔   

۳۔ توحید ۔  

قیامت:

07/23/2019 - 13:44

«اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُعْرِضُونَ»

لوگوں کا حساب کا وقت آپہنچا ہے اور وہ ابھی غفلت ہی میں منہ موڑنے والے ہیں۔

(سوره انبیاء، آیت نمبر1)

Subscribe to سورہ انبیاء
ur.btid.org
Online: 15