کافر

02/11/2020 - 20:25

«وَ جَعَلْنَاهُمْ‌ أَئِمَّةً يَدْعُونَ‌ إِلَى‌ النَّارِ وَ يَوْمَ‌ الْقِيَامَةِ لاَ يُنْصَرُونَ‌»

(سورۃ القصص، آیت 41)

اور ہم نے ان لوگوں کوجہنم کی طرف دعوت دینے والا پیشوا قرار دے دیا ہے اور قیامت کے دن ان کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔

شیطان کی پیروی کرنےوالا
01/23/2020 - 13:21

خلاصہ: جس نے خدا کی اطاعت نہیں کی وہ شیطان کی پیروی کرنے والوں میں سے ہے اور جو شیطان کی پیروی کرتا ہے وہ کافر ہے۔

تکلیفوں کے سامنے ایمان کی طاقت اور بے ایمانی کی کمزوری
07/10/2019 - 19:55

خلاصہ: با ایمان لوگ اور بے ایمان لوگ، تکلیفوں کو الگ الگ نظر سے دیکھتے ہیں، یہاں سے واضح ہوتا ہے کہ مشکلات سے سامنا کرنے میں ایمان کا کتنا کردار ہے۔

کافر حیوان سے پست
05/22/2019 - 07:23

خلاصہ: اللہ تعالیٰ نے انسان کو اتنی طاقتیں اور صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں جو حیوان کو نہیں دیں، اس کے باوجود کافر، کفر کرکے ان طاقتوں کو اللہ کی نافرمانی میں لگا دیتا ہے، لہذا وہ حیوان سے پست ہے۔

Subscribe to کافر
ur.btid.org
Online: 44