عید غدیر>عید غدیر اور حضرت فاطمہ>عید غدیر خم

04/16/2017 - 11:16
خلاصہ:غدیر ایک ایسی حقیقت ہے جس کی جانب ہر کسی نے اشارہ کیا ہے، جن میں سب سے اہم شخصیت حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) کی ہے، جنھوں نے مختلف مقامات پر غدیر کو بیان کیا ہے اور اس کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے، اس مضمون میں ان ہی مقامات میں سے ایک مقام کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔