مذاق اڑانا،مسخرہ کرنا،چٹکی لینا یہ سب اخلاقی بیماریاں ہیں جسکا اثر خود کی زندگی کے ساتھ ہی دوسروں پر بھی پڑتا ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے۔
خلاصہ: لوگوں کو ہنسانے کے لئے بھی جو جھوٹ بولاجاتا ہے وہ بھی جھنم میں لیکر جاتا ہے۔